boxer amir khan

عامر خان فجر کے وقت کی خوبصورتی بارے کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فجر کے وقت کی خوبصورتی کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر ٹویٹ کی ہے جس میں وہ مسجد میں بیٹھے تلاوت کلام پاک کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/amirkingkhan/status/1431526930965307396

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ فجر کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس سے آپ کو معلوم ہو جاتا ہے کہ اللہ نے آپ کو اپنی عبادت کے لئے چنا ہے جب باقی لوگ سو رہے ہوں۔ان کی اس ٹویٹ پر ہزاروں لوگوں نے تبصرہ کیاہے ۔