پاک افغان سرحد پر فائرنگ

افغانستان سےباجوڑ میں پاک فوج پرفائرنگ2جوان شہید،جوابی حملےمیں 3دہشتگردہلاک

ویب ڈیسک: ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک افغان بارڈرباجوڑکے مقام پرسرحد پارسے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چوکی کوفائرنگ کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال،کمراٹ میں برفباری

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھی دہشتگرد حملے کابھرپور جواب دیا اور3 دہشتگردہلاک جبکہ 4زخمی ہوئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے شہید سپاہیوں 28 سالہ جمال کا تعلق مردان اور21سالہ آیازکاچترال سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف مذاکرات:پاکستانی وفد امریکا روانہ