Two people, including a woman, were killed in the name of honor in Abbottabad

ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک (کابل)ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پرایک شخص نے اپنی بیوی سمیت نوجوان کو قتل کردیا۔

دہرے قتل کایہ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود کہیال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم صدام نے اپنی بیوی مہرین اور نوجوان راج خان کو قتل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

کینٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاجبکہ دونوں نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔