The young man committed suicide after killing his grandmother

دادی کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک (صوابی )صوابی کے تھانہ برمولی میں معمولی تکرار پر پوتے نے دادی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق برمولی کی حدود میں نوجوان کی اپنے گھرمیں دادی کے ساتھ تکرار ہوئی جس پر وہ غصے کا شکار ہوگیا اور اس نے دادی کو قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے
مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

دادی کو قتل کرنے کے بعد اس نے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔پولیس نے نعشیں کالو خان ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شرو ع کر دی۔