پاکستان کی افغانستان

پاکستان کی افغانستان کے لئے پہلی تجارتی پرواز مزار شریف پہنچ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی پہلی تجارتی پروازنے طبی سازوسامان افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچا دیا۔اس پرواز نے عالمی ادارہ صحت کی درخواست پر دبئی سے اڑان بھری تھی۔اقوام متحدہ نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ براستہ پاکستان افغانستان کے لئے طبی اور غذائی امداد پہنچانے کے لئے اقدامات کر سکتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی