New Zealand Cricket Board approves tour of Pakistan

نیوزی لینڈکرکٹ بورڈنےدورۂ پاکستان کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک :نیوزی کرکٹ بورڈ نےدورہ پاکستان کے لیے ٹیم بھیجنے کی منظوری دیدی۔

کیوی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نےاپنےسکیورٹی ماہرکی رپورٹ پراطمینان کا اظہارکیاہے.

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

کپتان ٹام لیتھم نےڈھاکا سے زوم پر بیان میں کہا کہ انہیں رگ ڈیکاسن کی رپورٹ پر یقین ہے۔

کیوی قائد کاکہناتھا کہ رگ ڈیکاسن نیوزی لینڈ کےلیےطویل عرصےسےکام کررہے ہیں،ان کی پیش کردہ رپورٹ پراطمینان ہے۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

کیوی میڈیا کےمطابق بورڈ نےنیوزی لینڈکی ٹیم کےکپتان ٹام لیتھم کوبھی دورہ پاکستان کے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔