joebiden

امریکیوں کی حفاظت کے لئے انخلا کیا،جوبائیڈن

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہےکہ امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔31 اگست سے پہلےامریکیوں کی زندگی کی حفاظت کیلئےانخلاکیا،امریکی فوجیوں نے17روزمیں ہزاروں افرادکوافغانستان سےنکالا۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل، مشترکہ اجلاس 18اپریل کو ہوگا

انہوں نےکہا کہ کابل سے ہزاروں فوجیوں اورشہریوں کےانخلا کاخطرناک چیلنج پوراکیااندازہ نہیں تھا افغان صدراشرف غنی ملک سےفرار و جائے گا۔

مزید پڑھیں:  مردان، موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3افراد زخمی

جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی صدر میرے اقتدار میں آنے سے پہلے طالبان سے معاہدہ ہوچکا تھا،امید ہے طالبان اپنے وعدے پورے کریںگے۔