corona virus situation in pakistan

پاکستان میں کورونا سے مزید 101 اموات

ویب ڈیسک (اسلام آباد) ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 11لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔گزشتہ24 گھنٹےکےدوران کورونا سےمزید101 اموات ریکارڈ کی گئیں جس کےساتھ ہی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہزار889 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے مطابق24 گھنٹے میں کورونا کےمزید 3559 کیسز بھی رپورٹ ہوئےجبکہ اس دوران 53 ہزار637 کوروناٹیسٹ کیے گئےکورونا مثبت کیسز کی شرح 6.63 فیصد رہی۔ملک میں24 گھنٹے میں کورونا کے 4140 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری