خوبصورتی اور مایوسی کی ایک ساتھ منظر کشی

خوبصورتی اور مایوسی کی ایک ساتھ منظر کشی

ویب ڈیسک: ایک نوجوان افغان مصورہ نے اپنے وطن کی یہ حسب حال مگر خوفناک منظر کشی کی ہے ۔ سارہ رحمانی ، جو چار سال قبل کابل سے امریکہ منتقل ہوئیں ، نے افغانستان کی خوبصورتی کو جہان اجاگر کیا وہیں اسی تصویر میںمایوسی کا اظہار بھی واضح دیکھا جا سکتاہے۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی