لہولہان

اساتذہ نے مظاہرے کے دوران شہری کو سبق سکھا کر لہولہان کر دیا

ویب ڈیسک :پشاو میں پروفیسرز اور لیکچررز نے کالجزکی نجکاری کے خلاف مظاہرے کے دوران ایک شہری پرتشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار

اسمبلی چوک میں پروفیسرز اور لیکچررز نے احتجاج کے دوران کار سے ڈرائیور کو اتار کر تشدد کا نشانہ بنایاہے ۔
پولیس بھی شہری کو اساتذہ کے ہاتھوں پٹنے سے نہ بچا سکی ۔ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کوئٹہ، شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق