رونالڈو

رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

ویب ڈیسک :پرتگالی فٹ بال کھلاڑی رونالڈو نے فٹ بال میچوں میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

یکم ستمبر کوپرتگال میں کھیلے گئے پرتگال اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران بین الاقوامی فٹ بال سٹار نے اپنے کیرئیر کا ایک سو گیارہواں گول کرکے نہ صرف ایران کے علی دائی کا ریکارڈ توڑا بلکہ اس سے پہلے اپنا بنایا گیا ریکارڈ بھی تو ڑ دیا۔ایرانی فٹ بالرعلی دائی نے اپنے کیریئرکے دوران 109گول کئے تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ