پنجشیرمذاکرات ناکام

پنجشیرمذاکرات ناکام کیوں ہوئے ؟طالبان نے وجہ بتا دی

ویب ڈیسک : طالبان کا کہنا ہے کہ وہ "غیر منطقی مطالبات” کی وجہ سے وادی پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے ساتھ پرامن حل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزاحمت کاروں نے جہاں اپنے ہتھیار طالبان کے حوالے کرنے سے انکار کیا وہیں۔

مزید پڑھیں:  190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

یہ بھی پڑھیں: مزاحمتی محاذ نےپنجشیر میں داخل ہونےکاطالبان کادعویٰ مستردکردیا

مزاحمت کاروں کے رہنما احمد مسعود نے نئی حکومت میں 30 فیصد نمائندگی کا مطالبہ بھی کیا۔طالبان کے مطابق اپنے حجم سے زیادہ حصہ مانگنے کے بعد مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف