British Foreign Secretary Dominic Robb arrives in Islamabad

برطانوی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب اسلام آباد پہنچ گئے، وہ آج دوپہر طورخم بارڈر کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کے دورے کا مقصد افغان مہاجرین کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔ افغان مہاجرین کی مدد کیلئے برطانیہ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان
مزید پڑھیں:  سندھ کابینہ میں شامل مزید8 وزرا ء نے حلف اٹھا لیا

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے۔