Decision to end co-education in Afghan universities

افغان جامعات میں مخلوط تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (کابل )افغانستان کی وزارت ہائیرایجوکیشن نےجامعات میں مخلوط کلاسزکوختم کرنےکافیصلہ کرلیااس سلسلےمیں یونیورسٹیوں سےکہاگیاہےکہ وہ اگلےتین دنوں میں مرداورخواتین طلبہ کوالگ الگ کلاسوں میں پڑھانےکیلئےاپنی تجاویزپیش کریں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا

یہ بھی پڑھیں:ہرات میں درجنوں خواتین کا حقوق کے لئے مظاہرہ

واضح رہےکہ طالبان کےکابل پرکنٹرول سنبھالنےکےبعداپنی پہلی پریس کانفرنس میں طالبان ترجمان نےکہاتھاکہ خواتین پرکام کرنےاورتعلیمحاصل کرنےپرکوئی پابندی نہیں ہوگی تاہم انہیں اسلامی دائرہ کارمیں رہتےہوئےیہ اجازت دی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا