86e9fb34 0299 4b2f a3c2 875581f06841

خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے سٹاف کو سیفٹی کٹ فراہم کردیئے

ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس سے بچائو کیلئے خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے سٹاف کو سیفٹی سوٹ فراہم کردیئے ہیں تاکہ انکو کورونا وائرس سے بچایا جاسکے اور یہ بلاخوف اپنی ذمہ داریاں نبھاسکیں۔

مزید پڑھیں:  جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پشاو رپولیس کا کریک ڈاون، 534 ملزمان گرفتار