d8b0f040 40b4 4613 bc9d d5eae55b2de0

کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے میڈیکل سامان پاک چین سرحدپر پہنچ گیا

خنجراب: پڑوسی ملک چین کی جانب سے کوروناوائرس سے بچائو کیلئے میڈیکل کے سامان خنجراب کے مقام پرپاک چین سرحدپر پہنچ گیا۔ چینی حکام نے یہ سامان وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان،فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود اورچیف سیکرٹری محمد خرم آغا کی موجودگی میں پاکستان کے حوالے کیا۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک