corona virus situation in pakistan

ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 6 فیصدسےزیادہ ہو گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 98 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 330ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کیجانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 316 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 86 ہزار 234 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں:اگست میں 236افراد ڈیلٹا وائرس کاشکارہوئے،محکمہ صحت

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 52 ہزار 314 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.33 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت