Rain forecast in kp from today

خیبر پختونخوامیں آج سے بارشوں کی پیشن گوئی

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے ۔

محکمے کا کہنا ہے کہ صوبے کے بعض اضلاع میں آج شام سے بارشوں اورتیزہوائوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔

اس حوالے سے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں:پشاورمیں شدید گرمی اور حبس کےہاتھوں شہری بےحال

مراسلے کے مطابق کوہستان ، شانگلہ ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ ، دیر ، چترال ، پشاور ، کوہاٹ اور وزیرستان میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔

مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

تیزبارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اورالرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں۔