SARAH KHAN NOMINATED AS MOST BEAUTIFUL WOMAN OF 2021

سارہ خان خوبصورت ترین خواتین کےمقابلے میں شریک

ویب ڈیسک (کراچی)ٹاپ بیوٹی ورلڈ نے2021کی خوبصورت ترین خواتین کےمقابلےمیں شریک امیدواروں کی فہرست جاری کی ہےجس میں سارہ خان پاکستان سےتعلق رکھنےوالی اکلوتی خاتون ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر سب کے ریکارڈ توڑ دیئے

انسٹاگرام پر اس حوالےسےایک معروف میگزین کی طرف سےیہ خبرشیئرہوتے ہی بہت سےصارفین کی توجہ کاباعث بن گئی ہےجن میں سےاکثرنےاداکارہ سارہ خان کی نامزدگی کواس مقابلےکےلئےسراہاہےتاہم بعض صارفین نےجہاں ان سےعائزہ خان کوزیادہ خوبصورت قراردیاوہیں بعض لوگوں نےسارہ خان کےتمام حسن کومیک اپ کامرہون منت بھی قراردیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن