Ajmal Wazir 750x369 2

صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 176تک جا پہنچی

پشاور: مشیر اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 176 تک جاپہنچی ، 24 گھنٹوں میں 53 مزید کیسز سامنے آئے ۔

مزید پڑھیں:  جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پشاو رپولیس کا کریک ڈاون، 534 ملزمان گرفتار