2171402 whocorona 1583591783

مردان میں مزید دو ایم پی ایز کے سیمپل لے لئے گئے

مردان: ایم پی اے عبدالسلام افریدی میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد دو مزید ایم پی ایز کے سیمپل بھی لئے گئے۔ ایم پی اے ملک شوکت اور افتخار علی مشوانی سے سیمپلز لئے گئے۔ دونوں ارکین اسمبلی کو گھروں میں قرنطین کر دیئے گئے۔ دونوں ایم پی ایز نے متاثرہ علاقہ منگا کا دورہ کیاتھا۔ ایم پی ایز نے بھی تصدیق کر لی۔

مزید پڑھیں:  جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں پیشرفت نہ ہوئی تو مذاکرات ختم ہوجائیں گے، شوکت یوسفزئی