کورونا وائرس کا معاملہ

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا صوبائی زمہ داران کے نام اہم پیغام۔ صوبائی زمہ داران فورا پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں۔ صوبائی زمہ داران پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام کے ساتھ مشاورت کریں اور رضاء کاروں کی لسٹ انہیں فراہم کرے۔

چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام کو رضاء کاروں کی فہرست فراہم کرے۔ مشکل کی اس گھڑی میں جےیوائی کا ہر کارکن انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ ہے۔