Another robber, a hair dresser, was robbed in Gulbahar

گلبہارمیں ایک اور رہزنی ،ہیر ڈریسر کو لوٹ لیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور شہر کے قلب میں واقع تھانہ گلبہارکی حدود میں رہزنیوں کا سلسلہ رک نہ سکا۔ گلشن کالونی آفریدی گڑھی روڈ پر دو رہزنوں نے ہیر ڈریسر کی دکان لوٹ لی۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

یہ بھی پڑھیں:باچاخان ائیرپورٹ پرمسافرہزاروں یورواورڈیڑھ کلوسوناجہازتک لےجانےمیں کامیاب

ملزمان دکاندار سے دو لاکھ روپے نقد اور چار موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔ گلبہار کے رہائشیوں نے اعلٰی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کا پوش علاقہ گلبہارغیر محفوظ ہے انہیں آئے روز کی رہزنیوں سے نجات دلائی جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا