Ahsan Mohsin Khan's first duty after marriage

شادی کےبعد احسن محسن خان کی پہلی ڈیوٹی

ویب ڈیسک (کراچی)معروف پاکستانی اداکارہ منال خان گزشتہ روز اداکاراحسن محسن اکرام کےہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جس کی تصاویراور ویڈیوزسوشل میڈیاپروائرل ہیں۔

اداکارہ منال خان کا نکاح احسن محسن اکرام کے ہمراہ پڑھائے جانے پر ان کے گھر والوں کی آنکھیں نم ہوگئیں تھی۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

جب اداکارہ منال خان کا نکاح پڑھایاجاتا ہےتو دلہن کی بہن ایمن خان اپنےجذبات پرقابونہ رکھ پائیں اوران کےآنسوچہرے پرچھلک پڑے وہ خود بھی جذباتی ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی بھی آنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں تاہم اداکار احسن محسن اکرام اور منال کے شوہر ان کے آنسوں ایک ٹشو پیپر کے ذریعے صاف کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی