Landslide kills 5 in Abbottabad

ایبٹ میں لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایبٹ آباد میں کاکول کے قریب گائوں پائیجو میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مکان کی چھت گر نے سے مرنے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی جن میں میاں بیوی،دو بچیاں اور ایک 65سالہ خاتون شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول

ملبے سے ایک دوسالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے مقامی لوگوں کے تعاون سے ریسکیوآپریشن مکمل کر لیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 31 نانبائی پابند سلاسل