رحیم داد خان کو سپرد خاک

رحیم داد خان کو سپرد خاک کر دیا گیا

ویب ڈیسک: مردان میں پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی صدر رحیم داد کی نماز جنازہ اد اکر دی گئی۔جنازے میں پارٹی کارکنوں اور عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔جنازے میں پی پی پی کے صوبائی صدر نجم الدین خان، اے این پی کے رہنما غلام احمد بلوربھی شریک ہو ئے ۔مرحوم بزرگ سیاستدان تھے اور ان کا شمار پارٹی کے بانی رہنمائوں میں ہوتا تھا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ