Britney Spears got engaged

برٹنی سپئیرز نے منگنی کر لی

ویب ڈیسک (واشنگٹن)ممتاز امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے منگی کرلی،ان کے منگیترکا نام سیم اصغری ہے جو ایرانی نژاد ہیں اور دونوں کے درمیان عرصے سے دوستی چلی آرہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:برٹنی سپئیرز کے والد بیٹی کی سرپرستی سے دستبردار

گلوکارہ نے اپنی منگی کا اعلان انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے کیا جس میں سیم اصغری بھی ان کے ساتھ نظر آئےویڈیو میں برٹنی سپئیرز نے منگی کی انگوٹھی بھی دکھائی۔گلوکارہ کے منیجر ، برینڈن کوہن نے منگنی کی خبر کی تصدیق کی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ
مزید پڑھیں:  اسرائیلی بربریت جاری ،مزید 81فلسطینی شہید

واضح رہے کہ برٹنی سپئیرز کچھ عرصے سے اپنے والد کی سرپرستی کے خلاف عدالتی جنگ کے باعث خبروں میں ہیں۔