could be 'gone within two generations

برطانوی شاہی خاندان کے دو نسلوں بعد ختم ہو جانے کی پیشن گوئی

ویب ڈیسک (لندن)برطانوی شاہی خاندان جس کی تاریخ ایک ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے آئندہ دو نسلوں کے بعد ختم ہوسکتا ہے یہ پیشن گوئی مصنف ہلیری مینٹل نے ہفتہ کو شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کی۔

انٹرویومیں ان کا کہنا تھا کہ بادشاہت کی تاریخ ولیم فاتح سےملتی ہےجس نے 1066 میں انگلینڈ پر حملہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 6 اپریل تک ملتوی

یہ بھی پڑھیں:شہزادہ اینڈریوزیادتی کیس سےبچنےکےلئےملکہ برطانیہ کی پنا ہ میں چلےگئے

انہوں نے کہا کہ جدید دنیا میں بادشاہت کےپیچھے کی سوچ کوسمجھنا بہت مشکل ہےجب لوگوں کو صرف مشہور شخصیات کے طورپر دیکھا جاتا ہےاگر ان کانقطہ نظردرست نکلا تو 8 سالہ الزبتھ کے پوتےپرنس جارج جو اپنے دادا 72 سالہ چارلس اور 39 سالہ والد پرنس ولیم کے بعد تخت کے تیسرے نمبر پروارث ہیں بادشاہ نہیں بنیں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں اتوار کو تاریخ کی بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل