بونیر میں رکشہ میں سوار باپ بیٹی کو قتل

بونیر میں رکشہ میں سوار باپ بیٹی قتل ،دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: بونیرمیں شلبانڈی گائوں کے قریب رکشہ پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی جابحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخصانہ ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی