ہر500میں سے ایک امریکی کورونا

ہر500میں سے ایک امریکی کورونا وائرس سے مر گیا

ویب ڈیسک: امریکہ نے تباہ کن وبائی مرض کورونا وائرس کے خلاف اپنی لڑائی میں ایک اور سنگین سنگ میل عبور کیاہے ۔ ملک میں پہلی بار وبا کی اطلاع کے بعد سے اب تک 500 میں سے 1 امریکی کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کی رات تک امریکہ میں913 ،663افراد کوویڈ 19 سے مر چکے ہیں۔ امریکی مردم شماری بیورو کے مطابق اپریل 2020 تک امریکی آبادی 331.4 ملین تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت