شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ٹائم

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ٹائم کی 100بااثر شخصیات میں شامل

ویب ڈیسک: پرنس ہیری اور میگھن مارکل اس سال ٹائم میگزین کے 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔میگزین نے اپنی کور سٹوری میں جوڑے کے بارے میں لکھا ہے کہ”ایک ایسی دنیا میں جہاں ہر کوئی ان لوگوں کے بارے میں رائے رکھتا ہے جنہیں وہ نہیں جانتے ، ڈیوک اور ڈچس ان لوگوں کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں جنہیں وہ نہیں جانتے۔ وہ صرف رائے نہیں دیتے۔ وہ ان کے لئے جدوجہد کی طرف بھی بھاگتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل پر حملہ :امریکہ اور اردن نے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے