پابندیوں

پابندیوں میں نرمی’ ٹرانسپورٹ بحا ل

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں کورونا کی شرح کم ہونے کی وجہ سے صوبے میں لاک ڈائون اور پابندیوں والے اضلاع میں نرمی کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبے کے15اضلاع بشمول پشاور میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ پر تجارتی اور سماجی سرگرمیوں کو محدود کردیا گیا تھا لیکن اب اس میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :ورسک روڈ سے ماربل فیکٹریاں7دن میں منتقل کرنے کا حکم

اس بارے میں محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز کی روشنی میں تجارتی سرگرمیاں یعنی بازار رات دس بچے تک کھلے رہیں گے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں 50فیصد سواریوں کیساتھ سفر کی اجازت دی گئی ہے۔