مداخیل مشران

تورغر، مداخیل مشران نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا

ویب ڈیسک :تورغرمیں مداخیل پتاں کے جرگہ میں مشران نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیاجس کے بعد ضلعی انتظامیہ کے وفد نے مشران سے مذاکرات شروع کر دئیے۔

یہ بھی پڑھیں :شانگلہ ، کار کھائی میں گرگئی ،ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ذرائع کے مطابق علاقہ مکین علاقے سے گزرنے والی سڑک کی عدم تعمیر اور گرلز اسکو ل میں سینکڑوں طالبات کیلئے صرف ایک استانی کی تعیناتی پر احتجا ج کر رہے ہیں۔جرگے کا کہنا ہے کہ ان مسائل کے فوری حل تک احتجاج جاری رہے گا۔جرگے نے مقامی ایم پی اے لائق محمد خان کی کارکردگی کو بھی ہدف تنقید بنایا اور اعلان کیا کہ ان کے علاقہ آنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت