کورونا وائر س

کورونا وائر س بارے فیک نیوز پھیلانے میں بھار ت نمبر ون رہا،تحقیق

ویب ڈیسک :ایک نئی تحقیق کے مطابق بھارت کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگوں کو گمراہ کرنے میں نمبر ون رہا۔جہاںانٹرنیٹ تک رسائی ،سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافے اور خواندگی کی کمی کی وجہ سے کورونا وائرس بارے غلط معلومات کی بھرمار رہی۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی، اسٹیٹ کونسل کی ایک ہفتے کی استدعا منظور

یہ بھی پڑھیں:جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ بنانے والے 4افراد گرفتار

‘138 ممالک میںکورونا کے حوالے سے غلط معلومات کا پھیلائو اور ماخذ کے عنوان سے یہ تجزیہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشنز اور انسٹی ٹیوشنز جریدے میں شائع ہوا۔ اس مطالعے میں138 ممالک میں 9,657غلط معلومات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ مختلف ممالک میں غلط معلومات کے پھیلا ئواور ذرائع کو سمجھنے کے لیے94 تنظیموں نے اس عمل میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  گاجر کا جوس، کولیسٹرول کم اور مدافعت بڑھاتا ہے