prince harry & meghan

100بااثرشخصیات کا سرورق ہیری اور مگھن قرار

ویب ڈیسک :پرنس ہیری اور میگھن مارکل، ڈچس آف سسیکس کو دنیا کے 100 بااثر افراد کی ٹائم میگزین کی سالانہ فہرست میں "سرخیل” قرار دیتے ہوئے اپنی خاص اشاعت میں ٹائٹل پر انہیں جگہ دی ہے ۔اس فہرست میں شامل دیگر شخصیات میں سیمون بائلز ، بیلی ایلیش ، نومی اوساکا اور نگوزی اوکونجو آئیولا شامل ہیں جو کہ عالمی تجارتی تنظیم کی قیادت کرنے والی پہلی افریقی خاتون ہیں۔اور یہ تو آپ کو معلو م ہی ہو چکا ہے کہ اس فہرست میں افغانستا ن کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔