Abdulaziz Bouteflika has died

سابق صدر عبدالعزیزبوتفلکاانتقال کرگئے

ویب ڈیسک (الجیریا)الجیریا کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلکا انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے الجیریا کے عہدۂ صدارت پر فائز رہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الجیریا کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلکا انتقال کے وقت 84 برس کے تھے،عبدالعزیز بوتفلکا نے 2019ء میں صدارت کا عہدہ چھوڑ دیا تھامرحوم عبدالعزیز بوتفلکا نے 1999ء تا 2019ء 20 سال اپنے استعفے تک الجیریا کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ ،ڈرائیورز کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم
مزید پڑھیں:  بالوں کے حوالے سے فرانسیسی پارلیمنٹ میں متنازعہ بل منظور

انہیں الجیریا میں طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔