CycX E8XgAAHbTF 1

صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر 231سکولزقرنطینہ سنٹر ز میں تبدیل

پشاور:کوروناوائرس کا خطرہ خیبرپختونخوا میں 231 سکولوں کو قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل کردیاگیا،133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل کر دئیے گئے ،سب سے زیادہ چارسدہ میں 28 لڑکوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل ،صوابی میں 25 گرلز سکول قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل دیر لوئر میں 31 لڑکوں کے سکول قرنطینہ کے لئے مختص مہمند میں 15 گرلز سکول قرنطینہ کے لئے استعمال کیے جائیں گئے ہے ۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف