dir bala firing

دیر بالا میں پھر خون کی ہولی،9افراد قتل ،6زخمی

ویب ڈیسک :دیر بالامیں ایک اور اراضی تنازعہ پر خون کی ندیا ں بہا دیں گئیں ،تھانہ براول کی حدود بانڈہ گئی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد قتل اور 6زخمی کردئیے گئے ،واقعہ اراضی تنازعہ کے سبب پیش آیا ۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں:ارنب گوسوامی اپنے جال میں خود پھنس گئے

زخمیوں میں شامل کئی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔واضح رہے کہ چار دن قبل بھی دیر بالا کے ایک اور علاقے طورمنگ درہ میں اراضی تنازعہ پر 9افراد کو قتل جبکہ 19کو زخمی کردیا گیا تھا ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف