فاطمہ نصیر

ایبٹ آبادکا نتیجہ آگیا،فاطمہ نصیر کے بھی 1098

ویب ڈیسک :پشاور اورسوات کے بعد ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ نے بھی قومی ریکارڈ میں اپنا اندراج کرایا ہے ۔بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:کابل کے سرکاری افسران ٹیکسی چلانے پر مجبور

میڑک کے امتحان میں طالبہ فاطمہ نصیر نے 1098لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ آرٹس گروپ میں نابینا بچی علیشہ شاہ نے 996 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات میں سیماویہ بی بی نے 1096 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں ٹاپ کیا ۔ رومیشہ 1090 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر رہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا