Angela Merkel's term ends, the first prime minister to step down voluntarily

انجیلامارکل کادورختم،مرضی سے اقتدارچھوڑنے والی پہلی وزیراعظم

ویب ڈیسک:ڈیڑھ دہائی کے بعد جرمن چانسلرانجیلا مارکل کا دور ختم ہو رہا ہے۔اس ماہ قومی انتخابات میں حصہ نہ لینےکا اعلان کرنےکےبعد وہ اپنی مرضی سےاقتدارچھوڑنے والی ملک کی پہلی وزیراعظم بن جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  شرح سود 22فیصد پر برقرار،سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری

اگر 26 ستمبر کے الیکشن کے بعد نئی حکومت بنانے کے لیے مذاکرات آگے بڑھتے ہیں تو وہ ہیلمٹ کوہل کو جدید جرمنی کی سب سےطویل خدمت کرنے والی رہنما کے طور پر پیچھے چھوڑ سکتی ہیں انہیں بار بار دنیا کی طاقتور خواتین میں شامل کیا جاتا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی