yaman Middle East

یمن مشرق وسطٰی کا افغانستان ،خانہ جنگی اور بھوک سے نڈھال

ویب ڈیسک :گزشتہ چار سالوں کے دوران ، فوٹوگرافر کلارک گیلز نے یمن سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہم آہنگی کے امورکے لیے رپورٹ دی ہے ، جس میں جنگ سے تباہ حال ملک کے المیے کی عکسی دستاویزات پیش کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

عرب دنیا کے غریب ترین ملک یمن میں 130,000سے زائد افراد ہلاک اور دنیا کے بدترین انسانی بحران نے جنم دیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق اس سال 20 لاکھ سے زائد بچوں کے بھوکے رہنے کے خدشات ہیں۔ خانہ جنگی کے باعث ملک کا دو تہائی حصہ زندہ رہنے کے لیے امداد پر انحصار کررہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  لاہور، 4 ہزار 480 ارب روپے کے صوبائِی بجٹ کی منظوری