Special Assistant for Energy Tabish Gohar

معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفی دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر سے استعفٰی طلب کیا تھا۔

وزیر اعظم عمران خان تابش گوہر کی کارکردگی سے غیر مطمئن تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے ۔

مزید پڑھیں:  وفاق کو ہمارا حق دینا ہوگا ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی تھی ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں مبینہ طور پر منظور نظر افسران تعینات کرانے کا الزام تھا۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب، رمضان المبارک کے لیے خصوصی پاسپورٹ سٹیمپ متعارف