dangue virus in kpk

ڈینگی وائرس کے کیسز میں خطرناک اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکوروناوائرس کےساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کےبھی نشانےپرآگیاجہاں صوبے کےانیس اضلاع میں ڈینگی وائرس کےکیسز سامنےآئے ہیں جبکہ صوبائی دارالحکومت پشاورمیں سینکڑوں کے حساب سےمریضوں ثابت ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کو دستیاب غیر ملکی اسلحہ خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت میں مزید 274افراد میں ڈینگی وائرس کی صدیق ہوئی تھی ۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈینگی کے 39 مریض داخل کئے گئے ہیں۔دوسری طرف شہر بھر میں محکمہ بلدیات کی جانب سے ڈینگی کے تدارک کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس