آئی سی سی

افغان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی کی وارننگ

ویب ڈیسک :افغانستا ن کرکٹ ٹیم کو ایک اور مشکل نے آگھیرا ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغان ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ میں وہ طالبان کے پرچم تلے شرکت نہیں کر سکتی اس نے ایسا کیا ہے تو اس پر پابندی لگ سکتی

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

ہے ۔

آئی سی سی نے یہ وارننگ افغان کرکٹ بورڈ کے طالبان کی جانب سے مقرر کئے گئے نئے چیرمین نصیب زدران کے عہدہ سنبھالنے کے بعد جاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان جنسی اور گھریلو تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

دوسری طرف معلوم ہوا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل افغان کرکٹ کے اسٹیٹس کا جائزہ لینے کے لئے اپنے اجلاس میں بھی

مزید پڑھیں:  پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت

غور کرے گی۔