The first woman to be posted as Dilshad Pre SHO of Chitral

چترال کی دلشاد پری ایس ایچ او تعینات ہونے والی پہلی خاتون

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چترال کی پہلی پولیس آفیسرپی اے ایس آئی دلشاد پری کوایس ایچ او تھانہ شعورتعینات کیاگیاہےوہ اس سے پہلے ویمن ڈیسک کےانچارچ تھے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

دلشاد پری کو چترال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ویمن ایس ایچ او تعینات ہونے کا اعزاز بھی حآصل ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع