ویب ڈیسک: پاکستان کےمعروف گلوکار و اداکار نے سندھی و بلوچی زبانوں میں گانے کے بعد پشتو زبان میں گانا ریلیز کر دیا جس میں گلوکار کے ہمراہ معروف پشتون گلوکارہ گل پانڑہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ علی ظفر نے اپنے اس نئے آنے والے گانے میں پشتون کلچر کو بخوبی پیش کیا ہے۔ گانےمیں علی ظفر کو پشتو لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے اور ان کے اردگرد موجود لوگ بھی پشتو ثقافت کی نمائندگی کرتےنظرآرہےہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments