تالے لگ

پشاور میں 3پناہ گاہوں کو تالے لگ گئے

ویب ڈیسک :پشاورمیں فنڈز کی عدم دستیابی پر تین پناہ گاہیں بند کردی گئیں۔پشاور میں تین مختلف مقامات میں قائم پناہ گاہوں کو تالے لگ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:حسن گڑھی میں قبضہ مافیاکی خواتین کو دھمکیاں

محکمہ سوشل ویلفئیر نے سامان اور عملہ واپس بھیجنے کی ہدایت کردی ۔ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئیرآفیسر یونس آفریدی کے مطابق جگہ نہ ہونے کے باعث اڈوں پر عارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی تھیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ

دو مختلف مقامات پر اب مستقل پناہ گاہیں قائم کرچکے ہیں۔عارضی پناہ گاہیں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی پراپرٹی پر قائم کی گئیں تھیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار قتل، لواحقین کا احتجاج