kali-wal-zalmi-league

کلی وال زلمی کرکٹ لیگ کا فائنل راونڈ شروع

کلی وال زلمی کرکٹ لیگ کا ناک آئوٹ مرحلہ سوات میں شروع ہوگیا۔پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن سے پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخوا میں کلی وال زلمی کرکٹ لیگ اور والی بال ایونٹ حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

bowler-bowling-in-kaliwal-zalmi-league

کلی وال زلمی لیگ اور والی بال ایونٹ میں صوبے بھر کے پانچ سو کھلاڑی ایکشن میں نظرآئے ۔ابتدائی اور دوسرے رائونڈ کے بعد سات اضلاع کوہاٹ ،سوات،مردان،نوشہرہ،ایبٹ آباد،جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان کی ٹیمیں اب سوات میں ناک آوٹ راونڈ میں آمنے سامنے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف
kali-wal-cricket-league

بنیادی سطح پر نوجونواں کو کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخوامیں کلی وال زلمی لیگ اور والی بال ٹورنامنٹس میںخیبرپختونخواکے سات ڈویژن کے پینتیس اضلاع کی چونتیس ٹیمیں ان ایکشن ر ہیں ۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ
kali-wal-cricket-league

ان مقابلوں میں روزانہ پانچ سو کھلاڑی صوبے بھر میں حصہ لیتے رہے ہیں ۔