world post day 1507590007 9809

پاکستان پوسٹ نے 2 روز میں 2 لاکھ 72 ہزار بزرگوں کو گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔

پاکستان پوسٹ نے 2 روز میں 2 لاکھ 72 ہزار بزرگوں کو گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ کٹھن حالات میں بزرگ شہریوں کی امانتوں کی محفوظ ترسیل بڑا ٹاسک تھا، ملک بھر میں پنشن کی تقسیم کاعمل کامیابی سے جاری ہے، مقررہ وقت میں 13 لاکھ بزرگوں تک پنشن کا عمل کامیابی سے مکمل کریںگے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے بھی پاکستان پوسٹ کے اقدام کی زبردست تعریف کی گئی ہے

مزید پڑھیں:  بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان