wahab-riaz-wickets

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں سب سےزیادہ وکٹیں لینے والا دوسرا کھلاڑی بن گیا

ویب ڈیسک:  فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹی 20 فارمیٹ میں 350  وکٹیں  حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ اس سے قبل سہیل  تنویز واحد پاکستانی کھلاڑی تھے جنہوں نے ٹی 20میں 350 وکٹیں  لینےکااعزاز اپنےنام کیا تھا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ  میں  سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے ڈوائن براوو کے پاس ہے جنہوں نے 501 ٹی 20میچز میں 543 وکٹیں حاصل  کیےہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر